بیونس آئرس۔02 ستمبر(اے پی پی) ارجنٹائن کی جانب سے چین کو3 سال کے عرصے میں پہلی بار سویاآئل کی برآمد کا آغاز ہوگیا، مجموعی طور پر 90 ہزار ٹن سویا آئل برآمد کیا جائے گا۔وزارت زراعت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین کے لیے 29 ہزار ٹن سویاآئل کی پہلی کھیپ ارجنٹائن کی بندرگاہ ٹمبیوز پر لوڈ کی جارہی ہے اس کے علاوہ سویا آئل کی مزید 2 …
ارجنٹائن کی جانب سے چین کو3 سال میں پہلی بار سویاآئل کی برآمد کا آغاز

مزید خبریں
بیونس آئرس۔02 ستمبر(اے پی پی) ارجنٹائن کی جانب سے چین کو3 سال کے عرصے میں پہلی بار سویاآئل کی برآمد کا آغاز ہوگیا، مجموعی طور پر 90 ہزار ٹن سویا آئل برآمد کیا جائے گا۔وزارت زراعت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین کے لیے 29 ہزار ٹن سویاآئل کی پہلی کھیپ ارجنٹائن کی بندرگاہ ٹمبیوز پر لوڈ کی جارہی ہے اس کے علاوہ سویا آئل کی مزید 2 کھیپیں بھی جلد چین بھجوائی جائیں گی۔مجموعی طور پر 90 ہزار ٹن سویا آئل چین کو برآمد کیا جائے گا۔








