ہیمبرگ ۔ 7 اگست (اے پی پی) اردن کی حکومت نے مزید1 لاکھ ٹن ملنگ گندم اور ایک لاکھ ٹن جو کی خریداری کیلئے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سودے سے تعلق رکھنے والے یورپی تجارتی ذرائع کے مطابق اس گندم کے سودے کے ٹینڈر 9 اگست کو جبکہ جو کے ٹینڈر 10 اگست کو کھولے جائیں گے ۔ٹینڈرز میں طلب کی گئی 1 لاکھ ٹن گندم …
اردن نے 1 لاکھ ٹن گندم اور 1 لاکھ ٹن جو کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کر دئیے
ہیمبرگ ۔ 7 اگست (اے پی پی) اردن کی حکومت نے مزید1 لاکھ ٹن ملنگ گندم اور ایک لاکھ ٹن جو کی خریداری کیلئے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سودے سے تعلق رکھنے والے یورپی تجارتی ذرائع کے مطابق اس گندم کے سودے کے ٹینڈر 9 اگست کو جبکہ جو کے ٹینڈر 10 اگست کو کھولے جائیں گے ۔ٹینڈرز میں طلب کی گئی 1 لاکھ ٹن گندم 11 فیصد پروٹین کی حامل ہوگی








