اساتذہ کو ان کا جائز مقام نہ دینے والی قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا، ترک صدر

انقرہ ۔ 24 نومبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ جو اقوام اپنے اساتذہ کو ان کا جائز مقام نہیں دیتیں اور ان کی قربانیوں کو فراموش کر دیتی ہیں ان کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے 24 نومبرکو یوم اساتذہ کی مناسب سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھاری ذمہ داریاں اور مقدس فرائض ادا کرنے والے …

انقرہ ۔ 24 نومبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ جو اقوام اپنے اساتذہ کو ان کا جائز مقام نہیں دیتیں اور ان کی قربانیوں کو فراموش کر دیتی ہیں ان کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے 24 نومبرکو یوم اساتذہ کی مناسب سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھاری ذمہ داریاں اور مقدس فرائض ادا کرنے والے اساتذہ کو میں اپنی ذات ، اپنی قوم اور ملک کے نام پر نذرانہ عقیدت پیش کرتا ہوں۔

Leave a Reply