استنبول دھماکے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سینکڑوں سیاستدان گرفتار

انقرہ ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) استنبول میں دو بم دھماکوں کے بعد، جن کی ذمہ داری کالعدم کرد تنظیم پی کے کے کے ایک انتہا پسند دھڑے نے قبول کی ہے، ترک حکام ملک بھر میں کرد نواز اپوزیشن کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں

Leave a Reply