رملہ ۔ 27 مارچ (اے پی پی) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر چھاپہ مار کر سنیئر حماس سیاسی کارکن سمیت 19فلسطینوں کو گرفتار کر لیا۔ ڈبلیو اے ایف اے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے مبینہ طور پر 6 فلسطینیوں کو بیت الحم سے ،چار کو تلکرام سے،تین کو راملہ سے ،دو کو یروشلم سے جبکہ جنین ،جبرون اورقلقیلہ سے ایک اایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔قیدیوں …
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے چھاپہ ، حماس کارکن سمیت 19فلسطینی گرفتار

مزید خبریں
رملہ ۔ 27 مارچ (اے پی پی) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر چھاپہ مار کر سنیئر حماس سیاسی کارکن سمیت 19فلسطینوں کو گرفتار کر لیا۔ ڈبلیو اے ایف اے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے مبینہ طور پر 6 فلسطینیوں کو بیت الحم سے ،چار کو تلکرام سے،تین کو راملہ سے ،دو کو یروشلم سے جبکہ جنین ،جبرون اورقلقیلہ سے ایک اایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔قیدیوں میں خاتون بھی شامل ہے۔








