خرم شہزاد ریاض۔21نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری چھٹی اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ریسلنگ کے مقابلے میں افغانستان کے کھلاڑی کے انکار کے بعد پاکستانی کھلاڑی گلزار احمد کو واک اوور مل گیا۔ جمعہ کو بالی ورڈ سٹی می ریسلنگ کے مقابلوں کا آغاز ہوا۔ افغانستان بمقابلہ پاکستان مقابلہ تھا۔ افغانستان کے کھلاڑی کی جانب سے کھیلنے سے انکار پر مقررہ وقت گزرنے کے بعد ریفری …
اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ریسلنگ کے مقابلے میں افغان کھلاڑی کے انکار پر پاکستانی کھلاڑی گلزار احمد کو واک اوور مل گیا

مزید خبریں
خرم شہزاد
ریاض۔21نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری چھٹی اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ریسلنگ کے مقابلے میں افغانستان کے کھلاڑی کے انکار کے بعد پاکستانی کھلاڑی گلزار احمد کو واک اوور مل گیا۔ جمعہ کو بالی ورڈ سٹی می ریسلنگ کے مقابلوں کا آغاز ہوا۔ افغانستان بمقابلہ پاکستان مقابلہ تھا۔ افغانستان کے کھلاڑی کی جانب سے کھیلنے سے انکار پر مقررہ وقت گزرنے کے بعد ریفری نے واک اوور دے دیا۔اس طرح پاکستانی ریسلر گلزار کو پوائنٹ مل گیا








