اسلام آباد،ایبٹ آباد اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):ایبٹ آباد اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ منگل کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مہمانوں کی گیلری میں وفد کا خیر مقدم کیا اور ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔