بٹگرام کی سٹی پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی
بٹگرام میں منشیات فروش گرفتار

مزید خبریں
بٹگرام۔ 13 اکتوبر (اے پی پی):بٹگرام کی سٹی پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان بٹگرام پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی فرید خان نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔ مرکزی ملزم کی گرفتاری کےلئے کارروائی جاری ہے ۔







