اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):گورنمنٹ ڈگری کالج چارسدہ کے اساتذہ و طلبا نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں سپیکر سردار ایاز صادق نے گورنمنٹ ڈگری کالج چارسدہ کے وفد کا خیر مقدم کیا اور ارکان نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا۔
اسلام آباد،گورنمنٹ ڈگری کالج چارسدہ کے اساتذہ و طلبانے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

مزید خبریں
اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):گورنمنٹ ڈگری کالج چارسدہ کے اساتذہ و طلبا نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔
منگل کو قومی اسمبلی میں سپیکر سردار ایاز صادق نے گورنمنٹ ڈگری کالج چارسدہ کے وفد کا خیر مقدم کیا اور ارکان نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا۔








