اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس کے باعث 09نومبر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس کے باعث 09نومبر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس کے باعث 09نومبر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا،آئیسکو نے معزز صارفین کو ہمیشہ سے بہترین سروسز اور بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنائی ہے۔ہفتہ کوآئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
اس سلسلے میں پیر9 نومبر 2026 کو اسلام آباد سرکل میں صبح 08:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک سکیمـ2، آرچرڈ سکیم اور فلٹریشن پلانٹ فیڈرز جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک فلٹریشن پلانٹ، آبپارہ، ایـ7، ستارہ مارکیٹ، سوہان، لہتراڑ، کرپا، مصطفیٰ ٹاور، جیـ10/3، ایچـ8/2، الکاٹل، نیو آئیـ10/1، نیو ایکسچینج، جیـ14/2 آر ای ایس، ریلوے روڈ، ٹی اینڈ ٹی، گالف سٹی، کلڈنہ، بیروٹ، ڈھلہ، گھڑیال، منگیال، کہوٹہ، ہائی وے اور نیویـ1 فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔ راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک گلزار قائد، گنگال، ایئرپورٹ، بی بی ایچ، کھنہ روڈ، فورتھ روڈ، شہید محمد دین، نور محمد روڈ، سروس روڈ، نواز کالونی، سی بلاک، پیرودھائی، ڈھوک نجّو، جناح روڈ، اصغر مال، ڈی ایچ کیو، صرافہ بازار، ظفر الحق روڈ، آریہ محلہ، مدینہ کالونی،
ٹینچ بھٹہ، چیرنگ کراس، امیر حمزہ کالونی، آفیسر کالونی، بھڈانہ، ایٹین، ماڈل پریزن، آئیـ14/3، آئیـ16/4، رَٹہ اور ریلوے کالونی فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔ راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک ایس پی ڈیـ2، وی وی آئی پی، ایم ای ایس، گریسی لائن، آر آئی سی، ٹی ایچ کیو، کے آر ایل کالونی، کہوٹہ سٹی، لہتراڑ، ڈھوک نور، بینک روڈـII، آدم جی روڈ، رحیم آباد، سی بی آرـI، ولایت کمپلیکس، جنڈہ، پنڈی بورڈ، جاپان روڈ، نڑھ، پنجڑ، نیو چوآ خالصہ، چوک پنڈوری، خواجہ، حمید جھنگی، مندرہ، مندرہـII، ایل ٹی سی، پنڈ جھٹلہ، کرنب کسوال، رمن، پی ڈبلیو ڈیـII، پی ڈبلیو ڈیـI، سوان گارڈنـII، ایف ای سی ایچ ایس، ڈاکٹر ٹاؤن، کیو پراجیکٹ، آدم جی روڈ، سر سید روڈ، خادم حسین اور سی جی ایچ فیڈرز جبکہ صبح 11:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے تک این پی ایفـI، پی ڈبلیو ڈیـI اور ریور گارڈن فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔ اٹک سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک نوازش شہید، مارگلہ، نثار شہید (ڈی/سی)، میوزیم، سنگجانی، پنڈ پریاں، منیر آباد، خان آباد، برہان، انڈسٹریل، اے کے سینٹر، منصر ٹی/سی، کامرہ رورل ٹی/سی، دل آور آباد، حمید، برازئی، مسکین آباد، تین میلہ،
ڈھوک فتح 4/سی، کھرپہ، غریب وال، نورپور، جھنگ، پری، نڑہ، کھوڑ، کامریال، گل محمد، امن پور اور باغ نیلاب فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔ جہلم سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک سی ایم ایچ جہلم، نیو کینٹ جہلم، شکرِیلہ، فتح پور، بابا مہدی شاہ، کریم پورہ، بوریاں، ایفـ10 (کالا بیس)، چمالہ، بھگوال، نیو چکیام، گڈاری، چوٹالہ، کو محمد اکرم، گوجر خان سٹی، حیات سر روڈ، غوری دھمیک، مل اعوان، ڈورہ بدھال، اسلام پورہ، سٹی ہاؤسنگ، سنگھوئی، صفدر شہید، نتھوالہ اور ایفـ2 (چپ بورڈ) فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔ چکوال سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک تھرپال، ڈلہہ، ملت چوک، سردھی، ڈنڈوت، ڈفر، ڈلوال، ٹوبہ، کے ایس مائنز، ساغرپور، ڈھرا بی، جی پی او چوک، کالو، مدینہ ٹاؤن، ملکوال، مورت، تلہ گنگ سٹی،
ڈھوک پٹھان، ڈھولر، جھٹلہ، کوٹ سارنگ، موگلہ، پیرا فتحیال، تہی اور تھوہا محرم خان فیڈرز اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے گا۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کے اس عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہے۔ صارفین کی سہولت کے لیے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں۔







