27.7 C
Islamabad
اتوار, مارچ 23, 2025
ہومقومی خبریںاسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایس ایف کارگو آپریشنز کا آغاز، پی...

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایس ایف کارگو آپریشنز کا آغاز، پی اے اے

- Advertisement -

اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایس ایف کارگو کے آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی(پی اے اے ) کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوئنگ 757-200 طیارہ 22,775 کلوگرام کارگو لے کر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایس ایف کارگو، ارومچی-اسلام آباد روٹ پر ہفتہ وار دو پروازیں چلا رہا ہے، ایس ایف کارگو جلد ہی اپنی پروازوں کو ہفتہ وار چار تک بڑھائے گا۔ ترجمان پی اے اے نے کہا کہ نئی کارگو سروس پاکستان کی برآمدات کے لیے مواقع فراہم کر سکتی ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575391

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں