اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کا گمشدہ ہینڈ کیری سامان مسافر کو لوٹا دیا گیا۔ہفتہ کو پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اے پی ایس ٹیم نے غیر ملکی کرنسی پر مشتمل سامان واپس کر دیا۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کو اس کے 8 ہزار یورو اور ترکیہ لیرا سامان سمیت واپس کر …
اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کا گمشدہ ہینڈ کیری سامان مسافر کو لوٹا دیا گیا، پی اے اے

مزید خبریں
اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کا گمشدہ ہینڈ کیری سامان مسافر کو لوٹا دیا گیا۔ہفتہ کو پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اے پی ایس ٹیم نے غیر ملکی کرنسی پر مشتمل سامان واپس کر دیا۔
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کو اس کے 8 ہزار یورو اور ترکیہ لیرا سامان سمیت واپس کر دیا گیا،
ائیرپورٹ سروسز (اے پی ایس) ٹیم نے گمشدہ قیمتی سامان مسافر کو واپسی یقینی بنائی۔مسافر نے بتایا کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ انتظامیہ نے ایمانداری سے بروقت کارروائی کی۔








