اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان ، سندھ اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پرژالہ باری کا بھی امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران کشمیر، گڑھی دوپٹہ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا اور زیادہ …
اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان ، سندھ اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان ، سندھ اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پرژالہ باری کا بھی امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران کشمیر، گڑھی دوپٹہ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ، شہید بینطیرآباد 51 میں ، جیکب آباد،موہنجوداڑو، دادو، لاڑکانہ میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








