اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے پانچ سالہ دور اقتدار کے دوران سیاسی ادارے اور معیشت مستحکم نہ ہو سکی جبکہ قرضوں میں اضافے سے اقتصادی چیلنجز میں اضافہ ہو ا ہے۔ گزشتہ پانچ سال میںشرح نمو اور قرضوں میں اضافہ ہوا ہے، امن و امان کی …
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ کا بیان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے پانچ سالہ دور اقتدار کے دوران سیاسی ادارے اور معیشت مستحکم نہ ہو سکی جبکہ قرضوں میں اضافے سے اقتصادی چیلنجز میں اضافہ ہو ا ہے۔ گزشتہ پانچ سال میںشرح نمو اور قرضوں میں اضافہ ہوا ہے، امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے جس کا کریڈٹ فوج کو جاتا ہے جبکہ توانائی بحران میں کچھ کمی آئی ہے مگر روپے کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔








