اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کا فائنل 25 مارچ کو کھیلا جائیگا، فائنل میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا، سخت سکیورٹی انتظامات

کراچی ۔ 22 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کا فائنل 25 مارچ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کے بعد گزشتہ روز پشاور زلمی نے ایلی منیٹر ٹو کے میچ میں کراچی کنگز کو 13 رنز سے شکست دیکر پی ایس ایل کے فائنل …

کراچی ۔ 22 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کا فائنل 25 مارچ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کے بعد گزشتہ روز پشاور زلمی نے ایلی منیٹر ٹو کے میچ میں کراچی کنگز کو 13 رنز سے شکست دیکر پی ایس ایل کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا جہاں انکا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔