اسلام آبا راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آبا راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

مزید خبریں