اسلام آ باد پولیس ، پا کستان رینجر اور سیکور ٹی اداروں کا تھانہ شمس کالونی کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن ، 10مشتبہ افراد کو حر است میں لے لیا گیا

اسلام آباد ۔ 07 اپریل (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خا ن کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اسلام آ باد پولیس ، پا کستان رینجر اور سیکور ٹی اداروں کا تھانہ شمس کالونی کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن کے دوران 10مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق اسلام آ باد پولیس ، پا کستا …

اسلام آباد ۔ 07 اپریل (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خا ن کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اسلام آ باد پولیس ، پا کستان رینجر اور سیکور ٹی اداروں کا تھانہ شمس کالونی کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن کے دوران 10مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق اسلام آ باد پولیس ، پا کستا ن رینجر ز ، حسا س اداروںکے افسران و جو انو ں جس میں کما نڈو ز ، لیڈ ی کما نڈو ز ، بم ڈسپو زل اسکو اڈ شامل تھے نے وفاقی دار الحکومت میں تھانہ شمس کا لو نی کے مختلف علاقوں خیا با ن فیض ، خیا م ٹا ﺅن ، ڈھو ک عبد اللہ اورگردو نواح میں سرچ آپریشن کیا ، اس سرچ آپریشن میں ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا محمد حسن اقبال کی زیر نگر انی میں ڈی ایس پی محمد حسین لا سی ،ایس ایچ او تھا نہ شمس کا لو نی عبد الرزاق اور دیگر پولیس افسران و جوانو ںنے حصہ لیا

Leave a Reply