اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):سٹیٹ بینک نےزر مبادلہ کا کاروبار کرنے والی3کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیے ہیں۔ بینک کے جاری بیان کے مطابق میسرز کیپیٹل ایکس چینج کمپنی، بی (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور گوہر ایکس چینج کمپنی کے زرمبادلہ سے متعلق لائسنس منسوخ کر دیے گئے ہیں لہٰذا اب ان کمپنیوں کو زرمبادلہ کا کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ۔
اسلام آباد،سٹیٹ بینک نےزر مبادلہ کا کاروبار کرنے والی 3کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیے

مزید خبریں
اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):سٹیٹ بینک نےزر مبادلہ کا کاروبار کرنے والی3کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیے ہیں۔
بینک کے جاری بیان کے مطابق میسرز کیپیٹل ایکس چینج کمپنی، بی (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور گوہر ایکس چینج کمپنی کے زرمبادلہ سے متعلق لائسنس منسوخ کر دیے گئے ہیں لہٰذا اب ان کمپنیوں کو زرمبادلہ کا کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ۔








