اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بیورو کریسی کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بیورو کریسی کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جمعہ کو مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں فرائض سرانجام دینے والے بیورو کریٹس کے تقرر و تبادلے کئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس) کے گریڈ 22 کے افسر شعیب احمد صدیقی جو بطور سیکرٹری مواصلات فرائض سرانجام دے رہے تھے …

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بیورو کریسی کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جمعہ کو مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں فرائض سرانجام دینے والے بیورو کریٹس کے تقرر و تبادلے کئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس) کے گریڈ 22 کے افسر شعیب احمد صدیقی جو بطور سیکرٹری مواصلات فرائض سرانجام دے رہے تھے کو سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن تعینات کیا ہے۔

Leave a Reply