میڈرڈ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ میں بارسلونا اور اوساسونا کلبوں کے درمیان میچ 2-2 گولز سے برابر رہا۔ اسپینش لالیگا کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا اور اوساسونا کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم دونوں ٹیمیں سرتوڑ کوشش کے باوجود فیصلہ کن گول کرنے میں ناکام رہیں اور دونوں کے درمیان میچ 2-2 گولز سے برابری پر ختم ہوا۔
اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ، بارسلونا اور اوساسونا کے درمیان میچ 2-2 گولز سے برابر

مزید خبریں