سرینگر ۔ 19 اپریل (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءاور تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال اور سرکاری ریاستی دہشت گردی کے ذریعے قبرستان کی خاموشی قائم کرنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اشرف صحرائی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ اسلام …
اشرف صحرائی کی طرف سے نہتے کشمیریوںپر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت

مزید خبریں
سرینگر ۔ 19 اپریل (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءاور تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال اور سرکاری ریاستی دہشت گردی کے ذریعے قبرستان کی خاموشی قائم کرنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اشرف صحرائی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ اسلام آباد، بڈگام، شوپیان، بارہمولہ، سوپور اور کپواڑہ کے دور دراز علاقوں میں بے گناہ کشمیریوںخاص طورپر نوجوانوںاور طلبہ پر اندھا دھند لاٹھی چارج، آنسو گیس ، فائرنگ اورپکڑ دھکڑ کی ظالمانہ کارروائیوں سے کشمیریوںکو دیوار کے ساتھ لگایا جارہا ہے۔ ا







