لاہور ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) پرائیڈ آف پرفارمنس، ستارہ امتیاز پانے والے اردو کے معروف افسانہنگار،نثرنگار، ڈرامہ نگارو مصنف اشفاق احمد کی 15ویں برسی آج 7ستمبر کو منائی جائیگی،اس موقع پرلاہور سمیت مختلف شہروں میں تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا، اشفاق احمد 22اگست 1925کوفیروز پور بھارت میں پیدا ہوئے،انہوں نے اپنے مشہور افسانے گڈریا سے غیر معمولی شہرت حاصل کی،اسکے علاوہ بے شمار ٹی وی ڈرامے لکھے …
اشفاق احمد کی 15ویں برسی آج منائی جائیگی

مزید خبریں
لاہور ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) پرائیڈ آف پرفارمنس، ستارہ امتیاز پانے والے اردو کے معروف افسانہنگار،نثرنگار، ڈرامہ نگارو مصنف اشفاق احمد کی 15ویں برسی آج 7ستمبر کو منائی جائیگی،اس موقع پرلاہور سمیت مختلف شہروں میں تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا، اشفاق احمد 22اگست 1925کوفیروز پور بھارت میں پیدا ہوئے،انہوں نے اپنے مشہور افسانے گڈریا سے غیر معمولی شہرت حاصل کی،اسکے علاوہ بے شمار ٹی وی ڈرامے لکھے جن میں ایک محبت سو افسانے،طوطا کہانی، منچلے کا سودا،اچے برج لہور دے،کارواں سرائے،قلعہ کہانی،حیرت کدہ اورننگے پائوں قابل ذکر ہیں،اشفاق احمد 7ستمبر 2004کی صبح 79برس کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے تھے۔








