نوٹنگھم ۔ 15 جون (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ایگون نوٹنگھم چیلنج ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انگلینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تائیوان کے جیسن جانگ اور ان کے جاپانی جوڑی دار ٹاٹسوما …
اعصام الحق ایگون نوٹنگھم چیلنج ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
نوٹنگھم ۔ 15 جون (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ایگون نوٹنگھم چیلنج ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انگلینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تائیوان کے جیسن جانگ اور ان کے جاپانی جوڑی دار ٹاٹسوما ایٹو کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 7-6 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔









