اعصام الحق فتوحات برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن مینز ڈبلز پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

نیویارک ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) سٹار پاکستانی پلیئر اعصام الحق قریشی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے، اعصام الحق اور روبرٹ نے دوسرے راﺅنڈ میں جان پیئرز اور ہنری کونٹی نین کو زبردست مقابلے کے بعد شکست دی۔

Leave a Reply