لندن ۔ 3 جولائی (اے پی پی) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی ومبلڈن چیمپئن شپ 2017 میں مہم کا آغاز (کل) بدھ کو کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سال کا تیسرا گرینڈ سلیم ومبلڈن کا آغاز گزشتہ روز لندن میں ہو گیا ہے۔ پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور رومانیہ کے فلورین مرجیا اپنا پہلا میچ (کل) بدھ کو روس کے دمتری ٹرسنوف اور سلواکیہ کے مائیکل کلزن کے …
اعصام الحق قریشی ومبلڈن چیمپئن شپ میں مہم کا آغاز (کل) کریں گے
لندن ۔ 3 جولائی (اے پی پی) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی ومبلڈن چیمپئن شپ 2017 میں مہم کا آغاز (کل) بدھ کو کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سال کا تیسرا گرینڈ سلیم ومبلڈن کا آغاز گزشتہ روز لندن میں ہو گیا ہے۔ پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور رومانیہ کے فلورین مرجیا اپنا پہلا میچ (کل) بدھ کو روس کے دمتری ٹرسنوف اور سلواکیہ کے مائیکل کلزن کے خلاف کھیلیں گے۔









