اعصام الحق یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز ایونٹ میں (کل) پنجہ آزمائی کرینگے

نیویارک ۔ 28 اگست (اے پی پی) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں (کل) جمعرات کو پنجہ آزمائی کرینگے۔ تفصیلاٹ کے مطابق امریکا میں سال کے آخری گرینڈ سلام میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور شائقین ٹینس کو زبردست مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ میگا ایونٹ مینز …

نیویارک ۔ 28 اگست (اے پی پی) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں (کل) جمعرات کو پنجہ آزمائی کرینگے۔ تفصیلاٹ کے مطابق امریکا میں سال کے آخری گرینڈ سلام میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور شائقین ٹینس کو زبردست مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ میگا ایونٹ مینز ڈبلز مقابلوں میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور انکے میکسیکن جوڑی دار سانتیاگو گونزالز (کل) جمعرات کو مہم کا آغاز کرینگے۔ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں انکا مقابلہ آسٹریلیا کے جان پیر اور انکے فن لینڈ کے جوڑی دار ہنری کونٹینن سے ہوگا۔

مزید خبریں