افرادی قوت ، معیاری تحقیق اور فی ایکڑ پیداوار میںاضافہ ناگزیر ہے ، ڈاکٹراقرار احمد

265

اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) ملک کی بڑھتی ہوئی غذائی ضروریات کی تکمیل اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہنر مند افرادی قوت ، معیاری تحقیق اور فی ایکڑ پیداوار میںاضافہ ناگزیر ہے۔ معروف زرعی سائنسدان اور جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے وائس چانلسر پروفیسر ڈاکٹراقرار احمد خان نے ایک بیان میں کہاہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے بڑی فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار جمود کا شکار ہے