کابل ۔23جولائی (اے پی پی):افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 6 مزدور جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔شنہوا نے صوبائی ڈائریکٹر برائے کوئلہ کان مولوی عبداللہ کے حوالے سے بتایا کہ تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کی مزید تفصیلات فی الحال فراہم نہیں کی گئیں۔
افغانستان، کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 مزدور جاں بحق، 12 زخمی

مزید خبریں