افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20پیر کو کھیلا جائے گا

شارجہ ۔ 03 فروری (اے پی پی) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ پیر کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔