افغانستان سے دہشگردوں کی فائرنگ سے حوالدار تنویر شہیدایک جوان زخمی

آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔14اکتوبر (اے پی پی):باجوڑ کے علاقے میں افغانستان سے دہشگردوں کی فائرنگ سے حوالدار تنویر شہید جبکہ ایک جوان زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر کے مطابق سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا حوالدار شہید ہوگیا۔