افغانستان میں تشدد کے واقعات میں 4 انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت 68 افراد ہلاک

کابل ۔ 03 اپریل(اے پی پی) افغانستان میں تشدد کے واقعات میں 4 انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت 68افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ارزگان کے علاقہ ترین کوٹ اورملحقہ علاقوں میں ایک ہفتے سے جاری ہونے والے آپریشن میں کم سے کم 54طالبان ہلاک اور32سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق اس دوران طالبان کو پسپا کردیا گیاہے اوراب آپریشن کا دائرہ کار دیگر علاقوں تک …

کابل ۔ 03 اپریل(اے پی پی) افغانستان میں تشدد کے واقعات میں 4 انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت 68افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ارزگان کے علاقہ ترین کوٹ اورملحقہ علاقوں میں ایک ہفتے سے جاری ہونے والے آپریشن میں کم سے کم 54طالبان ہلاک اور32سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق اس دوران طالبان کو پسپا کردیا گیاہے اوراب آپریشن کا دائرہ کار دیگر علاقوں تک پھیلایا جارہاہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply