افغانستان میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 36 افراد ہلاک، 28 زخمی

کابل ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) جنوبی افغانستان میں مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 36 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس حکام کے مطابق حادثہ اتوار کی صبح جنوبی صوبے زابل میں کابل قندھار ہائی وے پر پیش آیا جہاں آئل ٹینکر سامنے سے آنے والی مسافر بس سے ٹکرا گیا، مسافر بس قندھار سے کابک جا رہی تھی۔

Leave a Reply