افغانستان کی سیکیورٹی فورسزکا دعویٰ

کابل ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے جنوبی صوبہ ارزگان میں 30عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے، قندوز میں آپریشن کے دوران ایک فوجی اہلکار سمیت 9عسکریت پسند ہلاک ہوگئے، ننگرہار میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائیوں میں شدت پسند تنظیم داعش کے 8ارکان ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق ارزگان کے صوبائی پولیس چیف بریگیڈئیرجنرل ولی جان سرحدی نے میڈیا کو بتایا کہ صوبہ میں آپریشن …

کابل ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے جنوبی صوبہ ارزگان میں 30عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے، قندوز میں آپریشن کے دوران ایک فوجی اہلکار سمیت 9عسکریت پسند ہلاک ہوگئے، ننگرہار میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائیوں میں شدت پسند تنظیم داعش کے 8ارکان ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق ارزگان کے صوبائی پولیس چیف بریگیڈئیرجنرل ولی جان سرحدی نے میڈیا کو بتایا کہ صوبہ میں آپریشن کے دوران ایک خود کش حملہ اورسمیت30عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

Leave a Reply