افغانستان کے صوبے کنڑ میں مبینہ امریکی ڈرون حملہ‘ کم ازکم 15 افراد مارے گئے

کابل ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) افغانستان کے صوبے کنڑ میں ایک مبینہ امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں کم ازکم 15 افراد مارے گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حملہ سواکی ضلع کے نواح میں واقع 2 گھروں پر کیا گیا۔

Leave a Reply