افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان امن معاہدے کے بیشتر نکات پر اتفاق ہوگیا

افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان امن معاہدے کے بیشتر نکات پر اتفاق ہوگیا حکمت یار کی طرف سے افغانستان اورامریکا کے درمیان معاہدات کو ختم کرنے اور افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کے انخلاءکا مطالبہ کابل ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) افغان حکومت اورسابق جہادی کمانڈرگلبدین حکمت یار کی جماعت حزب اسلامی کے درمیان امن معاہدے کے بیشتر نکات پر اتفاق ہوگیاہے اور اعلامیہ جلد جاری ہونے …

افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان امن معاہدے کے بیشتر نکات پر اتفاق ہوگیا
حکمت یار کی طرف سے افغانستان اورامریکا کے درمیان معاہدات کو ختم کرنے اور افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کے انخلاءکا مطالبہ
کابل ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) افغان حکومت اورسابق جہادی کمانڈرگلبدین حکمت یار کی جماعت حزب اسلامی کے درمیان امن معاہدے کے بیشتر نکات پر اتفاق ہوگیاہے اور اعلامیہ جلد جاری ہونے کا امکان ہے ۔افغان میڈیا نے حزب اسلامی کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغان حکومت اورحزب اسلامی کے درمیان مشاورتی عمل کے نتیجے میں امن معاہدے کے اکثر نکات پر اتفاق ہوگیاہے اوراس ضمن میں اعلامیہ جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔

Leave a Reply