کابل ۔ یکم جولائی (اے پی پی) افغان صدر اشرف غنی نے اپنی ملکی فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ طالبان کے خلاف فوجی کارروائیوں کا دوبارہ آغاز کر دے۔ رمضان کے مہینے کے اختتام پر افغان صدر نے چند دنوں کی فائربندی کا اعلان کیا تھا۔ اس کے جواب میں طالبان نے بھی عیدالفطر کے تین ایام پر جنگ بندی کی تھی۔
افغان فوج طالبان کے خلاف آپریشنز شروع کر دے، اشرف غنی

مزید خبریں