وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سندھ ٹی وی کی 22 ویں سالگرہ پر انتظامیہ اور ورکرز کو مبارکباد

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سندھ ٹی وی کی 22ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور انتظامیہ اور ورکرز کو مبارکباد دی۔ جمعرات کویہاں وفاقی وزیر اطلاعات نےسندھ ٹی وی کی کامیابیوں اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل بھی موجود تھیں۔

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سندھ ٹی وی کی 22ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور انتظامیہ اور ورکرز کو مبارکباد دی۔

جمعرات کویہاں وفاقی وزیر اطلاعات نےسندھ ٹی وی کی کامیابیوں اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل بھی موجود تھیں۔

مزید خبریں