برلن ۔ 2جون (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ کابل بم حملے کے بعد ایسے افغان باشندوں کی ملک بدری کا عمل وقتی طور پر روک دیا گیا ہے، جن کی پناہ کی درخواستیں مسترد کی جا چکی ہیں۔
افغان مہاجرین کی ملک واپسی عارضی طور پر روک دی گئی،جرمن چانسلر

مزید خبریں