اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے مغربی روٹ پر تیزی سے کام جاری ہے ، ہکلہ۔یارک 285 کلومیٹر طویل روٹ 5 پیکیجز پر مشتمل ہے، پیکیج ون 13.3 ارب روپے کا منصوبہ ہے جو کہ ستمبر 2018ء تک مکمل ہو گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیکیج ٹو رحمان خیل سے میانوالی 72 کلومیٹر کا روٹ ہے، پیکیج تھری کے تحت میانوالی سے تراب …
اقتصادی راہداری منصوبے کے مغربی روٹ پرتیزی سے کام جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے مغربی روٹ پر تیزی سے کام جاری ہے ، ہکلہ۔یارک 285 کلومیٹر طویل روٹ 5 پیکیجز پر مشتمل ہے، پیکیج ون 13.3 ارب روپے کا منصوبہ ہے جو کہ ستمبر 2018ء تک مکمل ہو گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیکیج ٹو رحمان خیل سے میانوالی 72 کلومیٹر کا روٹ ہے، پیکیج تھری کے تحت میانوالی سے تراب تک 52 کلو میٹر روٹ پر 20.6 ارب روپے کی لاگت آئیگی اس کی تکمیل اکتوبر 2018ءتک ہو گی، ژوب سے مغل کوٹ تک 81 کلومیٹر روٹ پر 8 ارب روپے کی لاگت آئیگی اور یہ اگست 2018ءتک مکمل ہو گا۔ کے پی میں 40 کلومیٹر میانوالی سے ڈی آئی خان نیا روٹ بن رہا ہے۔ تیسرا روٹ ژوب سے کوئٹہ 231 کلومیٹر کا ٹریک ہے








