اقرباءپروری کا الزام درست نہیں، جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو ۔ 24جولائی (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی اپنے پسندیدہ شخص کو نوازنے میں ملوث نہیں ہیںجرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کا یہ بیا ن اس الزام کے تناظر میں ہے کہ انہوں نے اپنے ایک دوست کی حمایت کی ہے۔ اس پر اپوزیشن نے بھی ان پر سخت تنقید کی ہے۔ اس مناسبت سے جاپانی وزیراعظم نے …

ٹوکیو ۔ 24جولائی (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی اپنے پسندیدہ شخص کو نوازنے میں ملوث نہیں ہیںجرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کا یہ بیا ن اس الزام کے تناظر میں ہے کہ انہوں نے اپنے ایک دوست کی حمایت کی ہے۔ اس پر اپوزیشن نے بھی ان پر سخت تنقید کی ہے۔ اس مناسبت سے جاپانی وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے ایک سیشن کے بعد اپوزیشن کے الزام کے جواب میں اپنی وضاحت پیش کی ہے۔

Leave a Reply