اقلیتی حکومت سازی کی بجائے ملک میں نئے انتخابات کروانے کو ترجیح دیں گے، جرمن چانسلر

برلن ۔ 21 نومبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ اقلیتی حکومت سازی کی بجائے ملک میں نئے انتخابات کروانے کو ترجیح دیں گی۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق انجیلا میرکل نے کہا کہ وہ نئے انتخابات کے لیے تیار ہیں۔ ان کا یہ بیان مخلوط حکومت سازی کی ناکامی کے بعد سامنے آیا ہے۔ قبل ازیں جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے سیاسی …

برلن ۔ 21 نومبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ اقلیتی حکومت سازی کی بجائے ملک میں نئے انتخابات کروانے کو ترجیح دیں گی۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق انجیلا میرکل نے کہا کہ وہ نئے انتخابات کے لیے تیار ہیں۔ ان کا یہ بیان مخلوط حکومت سازی کی ناکامی کے بعد سامنے آیا ہے۔ قبل ازیں جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے سیاسی جماعتوں سے ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے کی درخواست کی تھی۔

Leave a Reply