اقوام متحدہ ۔ 25 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ملک کی فوج کی جانب سے مبینہ طور پر کیے جانے والے مظالم کی تفتیش کرے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے پیش کی جانے والی قرار داد کو اقوام متحدہ میں متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا تھا جس کے مطابق ’حقائق تلاش …
اقوام متحدہ روہنگیا مسلمانوں کے قتل اور جنسی استحصال کی تفتیش کرے گی

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 25 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ملک کی فوج کی جانب سے مبینہ طور پر کیے جانے والے مظالم کی تفتیش کرے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے پیش کی جانے والی قرار داد کو اقوام متحدہ میں متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا تھا جس کے مطابق ’حقائق تلاش کرنے کے لیے ایک آزاد مشن بھیجا جائے جس کے تحت ظلم ڈھانے والوں کا بھرپور احتساب ہوگا اور ان مظالم کا شکار بننے والوں کے ساتھ مکمل انصاف کیا جائے گا۔








