اقوام متحدہ نے سوڈان کا نام بلیک لسٹ سے خارج کردیا

خرطوم ۔ یکم جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ نے بچوں کے حقوق پامال کرنے اور انہیں فوجی تربیت دینے والے ممالک کی فہرست سے سوڈان کا نام خارج کردیا۔اقوام متحدہ کی معاون سیکریٹری جنرل نے باقاعدہ فیصلہ جاری کردیا۔ حکومت سوڈان نے اس پر مسرت کا اظہار کیا۔سوڈانی دفتر خارجہ کے عہدیدار اسامہ فیصل نے کہا کہ یہ فیصلہ ریاستی مساعی کی تاج پوشی کے مترادف ہے۔