اقوام متحدہ کا بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ ۔ 5 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ عالمی ادارے کو کشیدگی میں اضافے پر تشویش ہے۔