جنیوا ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے فلپائن کے صدر ڈوٹیرٹے کے خلاف قتل کے الزام میں تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زید رعد الحسین نے کہا کہ فلپائن کی عدلیہ کو آئین اور قانون کی حکمرانی کے حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے اور آزادانہ تحقیقات کروانی چاہییں
اقوام متحدہ کا فلپائن کے صدر کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ

مزید خبریں