اقوام متحدہ کا یمن میں‌ جنگ بندی سے متعلق شہزادہ محمد بن سلمان کی تجویز کا خیرمقدم

اقوام متحدہ ۔30اپریل (اے پی پی):یمن میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے یمن میں جنگ بندی کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ یمن میں جنگ کے خاتمے سے خطے کے استحکام اور سلامتی میں مدد ملے گی۔خیال رہے کہ گزشتہ منگل کو ایک انٹرویو …

اقوام متحدہ ۔30اپریل (اے پی پی):یمن میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے یمن میں جنگ بندی کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔

العربیہ ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ یمن میں جنگ کے خاتمے سے خطے کے استحکام اور سلامتی میں مدد ملے گی۔خیال رہے کہ گزشتہ منگل کو ایک انٹرویو میں شہزادہ محمد بن سلمان نے یمن کے حوثی باغیوں کو مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کی دعوت کا اعادہ کیا تھا۔