نیویارک ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلہ کیخلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی۔ قرارداد کے حق میں 128 ووٹ ڈالے گئے،مخالفت میں صرف 9 ووٹ آئے۔ 35 ممالک کے نمائندے اجلاس سے غیر حاضر رہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس: مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے امریکی فیصلے کیخلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

مزید خبریں