اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا72واں سالانہ اجلاس نیویارک میں شروع ہوگیا

نیویارک۔ 13 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا72واں سالانہ اجلاس عالمی ادارے کے صدر دفتر نیویارک میں شروع ہوگیا جس سے وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سمیت دنیا بھر سے سربراہان مملکت و حکومت خطاب کریں گے۔ جنرل اسمبلی کے صدر میرو سلے لاجیک نے اجلاس سے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا کہ اقوام متحدہ کے قیام کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کی فلاح و بہبودکے …

نیویارک۔ 13 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا72واں سالانہ اجلاس عالمی ادارے کے صدر دفتر نیویارک میں شروع ہوگیا جس سے وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سمیت دنیا بھر سے سربراہان مملکت و حکومت خطاب کریں گے۔ جنرل اسمبلی کے صدر میرو سلے لاجیک نے اجلاس سے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا کہ اقوام متحدہ کے قیام کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کی فلاح و بہبودکے لئے کام کرنا ہے انھوں نے کہا کہ جن لوگوں کے لئے یہ عالمی ادارہ تشکیل دیا گیا تھا

مزید خبریں

Leave a Reply