واشنگٹن ۔ 02 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں تنازعات اور قدرتی آفات کے نتیجے میں متاثرہ 9 کروڑ 10 لاکھ افراد کی 2018 ءکے دوران انسانی ہمدردی کی بنیاد پرمدد کیلئے 22.5 ارب ڈالر امداد کی اپیل کی ہے۔ یہ رقم دنیا کے ضرورت مند افراد کو خوراک، چھت، صحت ، ہنگامی تعلیم اور دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے استعمال کی جائے گی۔
اقوام متحدہ کی دنیا بھر میں تنازعات اور قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پرمدد کیلئے 22.5 ارب ڈالر امداد کی اپیل