نیو یارک۔13مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ نے درجنوں ممالک میں تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ افراد کے قحط سے ہلاک ہو جانے کا خطرہ ظاہر کیاہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مختلف تنازعات کی وجہ سے خانہ جنگی میں گھرے درجنوں ممالک میں تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ افراد کے قحط سے ہلاک ہو جانے کا خطرہ …
اقوام متحدہ کی کروڑوں انسانوں کو قحط سے بچانے کی اپیل

مزید خبریں
نیو یارک۔13مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ نے درجنوں ممالک میں تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ افراد کے قحط سے ہلاک ہو جانے کا خطرہ ظاہر کیاہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مختلف تنازعات کی وجہ سے خانہ جنگی میں گھرے درجنوں ممالک میں تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ افراد کے قحط سے ہلاک ہو جانے کا خطرہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ کروڑوں انسانوں کو قحط سے بچانے کے لیے ساڑھے 5 ارب ڈالر کی فوری امداد کی اپیل کی ہے۔








